Posts

اس بلاگ کا نام شاھین کیوں ہے؟

آپ میں سے بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نےاس نام کا انتخاب کیوں کیا؟  تو جناب وجہ یہ ہے کہ    شاہین وہ روپ ہے جو اس قوم کا ہونا چاہیے۔             بقول اقبال زد بانگ کہ شاہینم و کارم بہ زمین چیست صحرا است کہ دریا است تہ بال و پر است